لاہور( پ ر ) پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت عوام دشمن اور اسلام دشمن حکومت ہے پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے عمران خان سے مایوس ہو چکے ہیں۔