لاہور(سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل سیزن فائیو کے ٹکٹس کی فروخت آ ج سے شروع ہونگی ۔ٹکٹس کی فروخت کراچی سمیت 38 شہروں میں ہو گی اور ٹکٹس نجی کورئیرکمپنی کی 110برانچزسے دستیاب ہونگی ۔