پیرس( ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس وبا کے دوران فرض شناس طبی عملے کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے فرانس کے دارالحکومت پیرس کے باشندوں نے اپنے گھروں کی بالکنیوں میں کھڑے ہوکر تالیاں بجائیں، برتن بجاکر میوزک پرفارمنس دی اور یکجہتی کے گیت گنگنائے ، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔