لاہور(نامہ نگار)ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشی آصف ارشد کو مبینہ طور پر عثمان سے 1800000 لاکھ روپے لے کر ایمپلائمنٹ ویزا پر جرمنی بھیجنے کے الزام میں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔