لاہور(پ ر ) تحریک انصا ف کے رہنما شاہ رخ جما ل بٹ نے کہا ہے کہ اپوز یشن کی کو ئی چا ل حکومت کیخلا ف کامیا ب نہیں ہو سکتی، بلاو ل اپنے با پ اور انکل نوازشریف کی کر پشن کے تحفظ کیلئے اپوز یشن کواکٹھا کررہے ہیں، بلاو ل کو ملک اور قوم کی بجائے اپنے با پ اورانکل نواز کی کر پشن بچانے کی زیاد ہ فکر لا حق ہے ۔ جمہوری حکومت کیخلا ف ساز شیں کرنے والو ں کو منہ کی کھانا پڑے گی ،حکومت کو گرانے کیلئے اکٹھے ہو نے والو ں کے پا س عوام کیلئے کو ئی ایجنڈا نہیں ۔