کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک)رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے بتایایکم رجب کل بروزہفتہ 9مارچ کو جبکہ شب معراج 3اپریل کو ہوگی۔