وہاڑی (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چائنہ کے چار رکنی وفد نے وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے آفس کا وزٹ کیا اور سینئر مینجمنٹ سے اہم امور پر پر میٹنگ کی وفد کی قیادت Mr۔ Renshan Zhu کررہے تھے اور انکے ہمراہ Mr۔ Yuan Guobao, Mrs۔ Wu Xianting, اور Mr۔ Zhiyong Xu وفد میں شامل تھے ۔ چائنہ کے وفد نے وہاڑی انڈسٹریل اسٹیٹ کو اسپیشل اکنامک زون کا درجہ ملنے پر وہاڑی کو مبارکباد اور وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو خراج تحسین کیا۔انکا کہنا تھاکہ وہاڑی انڈسٹریل اسٹیٹ میں وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی معاونت کے ساتھ جلد انڈسٹری لگائیں گے ۔ملاقات میں مسٹر سر لیون کہا کہا کہ ہم وہاڑی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی معاونت سے بہت جلد وہاڑی انڈسٹریل اسٹیٹ میں میں انڈسٹری لگانے کے خواہاں ہیں ہیں یہ انڈسٹری سینکڑوں لوگوں کو روزگار مہیا کرے گی بلکہ کہ متعدد د لوگوں کو نئے کاروبار بھی کاروبار کے مواقع بھی ہوئے ہوں گے ضلع وہاڑی ایک زرعی علاقہ ہے ہے اس کے پیش نظر نظر جدید زرعی ٹیکنالوجی متعارف کرائیں گے گے جس سے علاقے کی کی آواز کی کوالٹی اور پیداوار عالمی معیار کے مطابق ہوگی ابھی جس سے سے ایکسپورٹ میں خاطر خواہ اضافہ ممکن ہو سکے گا۔مسٹر لیو نے بتایا یا کہ کہ ہمارا یہ دورہ میرا پاکستان اور چائنا گورنمنٹ کے مابین زرعی اور صنعتی ترقی میں معاونت کے معاہدے کے تحت ہوا ہے ۔ تاکہ چائنا کی جدید ٹیکنالوجی اور ریسرچ سے سے پاکستان خصوصاً ضلع وہاڑی کی بزنس کمیونٹی اور زراعت سیوابستہ لوگ مستفید ہو سکیں۔اس کے پیش نظر چائنیز وفد نے چٹھہ سیڈ کارپوریشن وہاڑی کے ڈائریکٹر لیاقت علی چٹھہ کے ہمراہ انکے ریسرچ فارمز اور سیڈ پروڈکشن یونٹس بھی ویزٹ کیے ۔