لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر بنس پورہ سے ٹھوکر نیا ز بیگ جانے والا کنٹینر چاکر اعظم انڈر پاس میں پھنس گیا۔ پولیس نے کرین کی مدد سے کنٹینر ہٹا کر ٹریفک بحال کردی۔ جناح ہسپتال انڈر پاس میں کنٹینر پھنسنے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔