ملتان (اے پی پی )دنیا بھرمیں آج چائے کاعالمی دن منایاگیا ۔یہ دن ہرسال 15دسمبرکومنایاجاتاہے ،اس کامقصد چائے پیداکرنے والے ممالک کی حکومتوں اورشہریوں کوچائے کی عالمی تجارت اورپیداوارسے منسلک افراد کے مسائل پر توجہ دلائی جائے ۔