سان تیاگو ( آن لائن )چلی کے دارالحکومت سانتیاگو میں حکومت مخالف مظاہروں میں تیزی آنے کے بعد مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے نتیجے میں 20 اب تک افراد ہلاک اور2 ہزار سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔