بیجنگ( ویب ڈیسک) چین میں 2روزہ بین الاقوامی لائن ڈانس مقابلوں کا انعقاد کیا گیاجس میں دنیا بھر سے 21 ٹیموں نے مقابلوں میں حصہ لیا۔ اس مقابلے میں کھلاڑیوں نے زمین اور پانی کے اوپرانتہائی مشکل رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا اور شائقین کے دل جیت لیے ۔