لاہور( پ ر )چیئر پر سن قومی کمیشن برائے انسانی حقو ق ،ایم این اے شنیلاروت نے کہاہے کہ اپوز یشن حکومت گرانے کی با تیں چھو ڑ دے ۔اپوز یشن حکومت گرانے پر و قت صرف کرنے کی بجائے پانچ سا ل انتظارکرے ۔ مریم نواز کے بارے میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ غلط ثا بت کرے گا۔ حکومت ملک کو تر قی کی شاہراہ کی طر ف گامزن کر چکی ہے ۔ شریف برادان نے لوٹ مار اور جھوٹ بولنے کے سواکچھ نہیں کیا ۔ شریف فیملی جھوٹ بو لتی ہے کہ ہم نے ملک سے اندھیرے ختم کیے ۔ نواز شریف کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ن لیگ کا شیرازہ بکھر چکا ۔ نواز شریف مظلوم بن کر عوام کو دھوکہ نہیں دے سکتے ۔ملکی دو لت لو ٹنے والے مگر مچھ کے آ نسو بہا رہے ہیں۔