لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وار داتوں میں ڈاکواؤں نے شہریوں کولاکھوں روپے مالیت کی نقدی ، طلائی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔ذرائع کے مطابق شا لیما رکے علاقہ میں ظہیر کی فیملی کو گن پوائنٹ پر3 لاکھ60 ہزار روپے ما لیت کی طلا ئی زیو رات اور نقد ی ،مصطفی آ با دکے علاقہ سے رفے ق کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 3لا کھ 20ہز ار کی نقدی ،طلا ئی زیو رات موبائل فون،غا ز ی آباد د کے علا قہ مے ں احد کی فیملی کو یر غما ل بنا کر 2لا کھ 70ہز ار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،کو ٹ لکھپت کے علاقے میں مز مل کے گھر سے دو ڈاکو 2لاکھ20ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات اور مو با ئل فو ن ،ہنجر وال میں ڈاکوؤں نے جبا ر سے 1لا کھ 85ہزار کی نقد ی وطلا ئی زیو رات ،لٹن روڈ کے علا قہ میں ڈاکوؤں نے ما جد سے 1لا کھ 55ہزار ،با دامی با غ میں ڈاکوؤں نے شہز اد سے 1لا کھ 40ہزار روپے مالیت کی نقدی ،اقبا ل ٹا ؤ ن کے علا قہ میں ڈاکوؤں نے سمیر سے 1لا کھ 20ہزار ،لو ہا ری گیٹ کے علا قہ میں ڈاکوؤں نے اویس سے 1لا کھ 10ہزار روپے مالیت کی نقدی و موبائل ،منا واں کے علا قے میں ڈاکوئوں نے ضیا ء سے 90ہزار روپے مالیت کی نقدی و موبائل چھین لیا گیاکاہنہ، بادامی باغ، ستو کتلہ اورٹا ؤ ن شپ سے گاڑیاں جبکہ سبز ہ زار،اقبال ٹا ؤ ن ، ڈیفنس ، نشتر کالونی ،مغل پو رہ،مز نگ اور شادبا غ سے موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔