لاہور(کر ائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا ۔ذرائع کے مطا بق ڈیفنس سی کے علا قہ میں جا ویدکی فیملی کو یر غما ل بنا کر4لا کھ 40ہز ار کی نقد ی ،طلا ئی زیو ر ات لو ٹ کر فر ار ہو گئے ۔چو ہنگ کے علا قہ میں ریحا ن کی فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ70ہز ار ما لیت کی نقد ی او ر مو با ئل فو ن اور طلا ئی زیو رات ،رائیو نڈ کے علا قہ میں جما ل کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ90ہزار روپے ما لیت کے طلا ئی زیو رات ،نقد ی اور مو با ئل فو ن چھین کر فر ار ہو گئے ۔جبکہ نو لکھا کے علا قہ میں عد یل کے گھر میں اس کی فیملی سے 2لاکھ65ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے ۔جو ہر ٹا ئو ن کے علا قہ میں سبحا ن کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ40ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،ما ڈل ٹا ئو ن کے علا قہ میں عظیم کی فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ 30ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن جبکہ سبز ہ زار،مسلم ٹا ئو ن ،اقبا ل ٹا ئو ن میں گاڑیاں اورمستی گیٹ ،نو اب ٹا ئو ن،نو لکھا ،لٹن روڈ ،ریس کو رس،جو ہر ٹا ئو ن،شفیق آ با د،شا لیما راورگلشن راوی سے موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔