لاہور(کرائم رپورٹر)شہر کے مختلف علا قوں میں ڈاکووں اور چوروں نے وارداتوں کے دوران شہریوں کو لاکھوں روپے کی نقدی،گاڑیوں اور دیگر قیمتی سامان سے محروم کر دیا۔ذرا ئع کے مطابق بر کی میں یا سر اور اہلخانہ سے 4لاکھ10ہزار نقدی ،زیورات ،ستو کتلہ میں اکبر کے گھر سے 3لاکھ 75ہز ارروپے ، ما ڈل ٹا ئو ن میں ثا قب اور فیملی سے 3لاکھ روپے 60ہزار نقدی و زیورات،اچھر ہ میں شبیر اور فیملی سے 3لاکھ30ہزار نقدی و زیورات۔گلشن اقبا ل میں سر فر از اور فیملی سے 3لاکھ10ہزا نقدی و زیورات۔قا ئد اعظم انڈ سٹر یل ایر یا میں جمیل اور فیملی سے 2 لاکھ 75ہزارنقدی ، زیورات، ملت پا رک میں فا روق سے 2لا کھ 40ہزار اور موبائل ۔مو چی گیٹ میں ما جد سے 2لا کھ20ہزار نقدی اور موبائل ۔شما لی چھا ئونی میں با برسے 1لا کھ 70ہزار نقدی اور موبائل۔شفیق آ با دں میں ممتا ز سے 1لا کھ 40ہزار نقدی اور موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے ،سبز ہ زار اورڈیفنس سے گاڑیاں اور اکبر ی گیٹ،مناواں،با ٹا پو ر،نو لکھا، گڑ ھی شا ہو ،مسلم ٹا ئو ن اور شاہدرہ کے علاقے سے موٹر سائیکلیں چوری کر لی گئیں۔