لا ہو ر ( سپیشل ر پو ر ٹر )چوکی سپر ٹاؤن پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کر تے ہو ئے چوکی سپر ٹاؤن پولیس نے سکول کالجز کے اطراف طلبا میں منشیا ت فروخت کرنے والے ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ملزم ناظم عرف وکی سے ایک کلو سے زائد چرس برآمد۔ملزم کے خلاف زیر دفعہ 9 سی کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔