لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)چو ہنگ ڈگر ی کا لج بر ائے خو اتین کی پر نسپل نے چھٹی کے بعد کا لج کے مین گیٹ کو تا لا لگو ا دیا ۔تما م اسا تذ ہ دو گھنٹے کا لج کے اند ر محصو ر رہے ۔کا لج کی خو اتین اسا تذ ہ نے ریسیکو 15پر کا ل کر کے پو لیس بلا لی۔تفصیلا ت کے مطا بق چو ہنگ ڈگر ی کا لج بر ائے خو اتین کی پر نسپل گلنا ز ممتا ز نے گز شتہ روز جمعتہ المبا ر ک کو سا ڑ ھے با رہ بجے طلبا کو چھٹی ہو نے کے بعد کا لج کے مین گیٹ کو تا لالگو ا کر تما م اسا تذ ہ کومحبو س کر دیا ۔دو گھنٹے تک محبو س رہنے کے بعد اسا تذ ہ نے ریسیکو 15پر کا ل کر کے پو لیس بلا لی ۔پو لیس آ نے پر کا لج کے تا لے کھو لے گئے اور 25 خو اتین اسا تذ ہ اپنے گھر وں کو گئیں۔اس با رے کا لج کی پر نسپل گلنا ز ممتا ز سے رابطہ کیا گیا تو انہو ں نے کہا کہ یہ ہما ر ے کا لج کا اند رونی معا ملہ ہے ، آ پ کو کچھ نہیں بتا ئو ں گی۔