فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد میں سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کو بڑا دھچکہ لگا ، طلال چودھری کا مقابلہ ان کے چچا سے ہوگا۔ طلال کے چچا محمد اکرم نے الیکشن سے دستبردار ہونے سے انکار کر دیا ۔ اب مقابلہ چچا اور بھتیجے میں ہوگا۔