بیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں الیکٹرک وہیکل ریلی سٹنٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔چین سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز نے الیکٹرک وہیکل ریلی سٹنٹ شو میں اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف تیز ترین رفتار سے ڈرائیونگ کا مظاہرہ کیا۔کار چلاتے ہوئے ڈرفٹنگ، اسپننگ اور کار کو دو پہیوں پر چلانے سمیت ایسے خطرناک اسٹنٹ پیش کئے کہ ججز سمیت شائقین بھی حیران رہ گئے ۔