کیپ ٹاؤن(ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ کے ہوٹل میں ایک چیتا سوئمنگ پول میں پانی پیتے ہوئے نظر آرہا ہے۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اس مختصر سی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ ہوٹل کی لابی میں ایک چیتا بیٹھاہوا نظرآرہا ہے، جو تھوڑی ہی دیر بعد ہوٹل میں موجود سوئمنگ پول سے پانی پیتا نظر آرہاہے۔چیتے کے اس پیارے انداز کو ایک صارف نے موبائل میں محفوظ کرکے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا ہے، جسے سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے ۔
چیتے کا سوئمنگ پول سے پانی پینے کا خوبصورت انداز وائرل
اتوار 20 ستمبر 2020ء
کیپ ٹاؤن(ویب ڈیسک)جنوبی افریقہ کے ہوٹل میں ایک چیتا سوئمنگ پول میں پانی پیتے ہوئے نظر آرہا ہے۔سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی اس مختصر سی ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ ہوٹل کی لابی میں ایک چیتا بیٹھاہوا نظرآرہا ہے، جو تھوڑی ہی دیر بعد ہوٹل میں موجود سوئمنگ پول سے پانی پیتا نظر آرہاہے۔چیتے کے اس پیارے انداز کو ایک صارف نے موبائل میں محفوظ کرکے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کیا ہے، جسے سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 20 ستمبر 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں