بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں الیکٹرک وہیکل ریلی اسٹنٹ شو کا انعقاد کیا گیا۔چین سے تعلق رکھنے والے ماہر ڈرائیورز نے الیکٹرک وہیکل ریلی اسٹنٹ شو میں اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف تیز ترین رفتار سے ڈرائیونگ کا مظاہرہ کیا۔کار چلاتے ہوئے ڈرفٹنگ، اسپننگ اور کار کو دو پہئیوں پر چلانے سمیت ایسے خطرناک اسٹنٹ پیش کئے کہ ججز سمیت شائقین بھی حیران رہ گئے۔