بیجنگ(این این آئی)جرمنی اور چین نے جنوری کو کئی ایسے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، جن سے دونوں ملکوں کے بینکاری و مالیاتی شعبوں کی بہتر نگرانی ہو سکے گی۔