بیجنگ (صباح نیوز)چین کی دوسری درآمدی نمائش آج شروع ہو گی۔ شنگھائی میں شروع ہونیوالی نمائش میں چینی صدر شی جن پنگ افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے ۔ اس دفعہ ایکسپو کے اہم مہمان ممالک کی تعداد15 ہو گی جبکہ پہلی ایکسپو میں یہ تعداد صرف 12 تھی۔