بیجنگ( اے ایف پی) چین کے زرعی وفد نے امریکہ کے فارمز کا دورہ منسوخ کردیا ہے ۔زرعی وفد نے مونتانا اور نیبرساکا میں فارمز کا وزٹ کرنا تھا۔ تاہم امریکی تجارتی نمائندہ کے ترجمان نے کہا کہ واشنگٹن میں جاری چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات جاری رہیں گے ۔