اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چینی سفیر یاؤجنگ سی پیک اتھارٹی پہنچ گئے ۔ چینی سفیرکی چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کی۔ چینی سفیرنے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری پر خوشی کااظہارکیا۔ ڈی جی چائنہ ریلوے نے بھی چیئرمین عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات کی، ڈی جی چائنہ ریلوے نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری پرمبارکباددی۔ ڈی جی چائنہ ریلوے نے مقامی میٹریل کے استعمال کی یقین دہانی کرادی۔ عاصم سلیم باجوہ