بیجنگ ( آن لائن) چین میں سالانہ سنگل ڈے شاپنگ ایونٹ کے موقع پر ای کامرس گروپ علی بابا کو 100 ارب یوان ( 14.3 ارب ڈالر) کے آرڈرز موصول ہوئے جن میں سے پہلے 1 ارب کے آرڈرز صرف 68 سیکنڈ میں علی بابا کو ملے ۔ذرائع ابلاغ کے مطابق پیر کو چین میں ایک روزہ آن لائن خریداری کا ایونٹ منایا گیا ۔