لند ن ( ویب ڈیسک ) جانوروں کو بے زباں وعقل سمجھا جاتا ہے لیکن یہ خبر پڑھ کر آپ کو مذکورہ خیال غلط لگنے لگے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک گائے کی ایسی ویڈیو وائرل ہوئی جو آپ کو ورطہ حیرت میں ڈال دے گی اور حقیقت کو یقین کرنا مشکل ہوجائے گا۔باڑے میں موجود گائے نے اپنی زبان سے پنجرے کا دروازہ کھول کر سب کو حیران کردیا۔