Common frontend top








کالم


آج کے کالم 

  


کالم آرکیو


’’عید‘‘ تو صرف بچوں کی ہوتی ہے!

منگل 09 اپریل 2024ء
علی احمد ڈھلوں
عید آنے والی ہے، مقروض ملک کی رعایا خوب شاپنگ میں مصروف ہے، ناک رکھنے کے لیے کہیں سود پر قرض اُٹھائے جا رہے ہیں تو کہیں زیور بیچ کر خریداریاں کی جا رہی ہیں اور اگر پھر بھی کوئی حل نہیں نکل رہا تو ادھر ادھر سے مانگ تانگ کر بھی اپنی ضروریات پوری کی جا رہی ہیں، تو ایسے میں بتائیں کہ کیسی عید ہوگی ہماری؟ اس وقت پورا ملک مقروض ہے، ایک ایک شخص پر 5،5لاکھ روپے قرض ہے۔ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے، بلکہ معیشت دان کہتے ہیں کہ کب کا ہوچکا! اور پھریہی نہیں
مزید پڑھیے


مشکل فیصلے صرف عام آدمی کے لیے کیوں؟

منگل 09 اپریل 2024ء
آصف محمود
وزیر اعظم نے وزیر اعظم ہائوس کے ملازمین کے لیے چار اضافی تنخواہوں کی منظوری دے دی ہے۔ اس ملک میں کوئی فرد یا کوئی ادارہ ہے جو جناب وزیر اعظم سے سوال کر سکے کہ کیوں؟ اس فیاضی کی ’ ٹائمنگ ‘ دیکھیے۔ اہل دربار میں یہ مراعات اس وقت بانٹی جا رہی ہیں جب وزیر اعظم امریکہ جانے کی تیاری کر رہے تھے تاکہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کر سکیں اور اسے آمادہ کر سکیں کہ میرا ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر کھڑا ہے اس لیے دے جا سخیا راہ خدا تیرا اللہ ای بوٹالائے گا۔دربار میں سے
مزید پڑھیے


وزیراعظم پاکستان کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

منگل 09 اپریل 2024ء
اداریہ
سعودی ولی عہد نے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے وفد کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا، الصفا پیلس آمد پر وزیراعظم اور ان کے وفد کا استقبال کیا گیا۔دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال ہوا، ملاقات میں پاک سعودی تجارت اور سرمایہ کاری کے امور پر بھی گفتگو ہوئی۔پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات مثالی ہیں ،دونوں ملک اسلامی رشتے میں جڑے ہوئے ہیں ۔یہی وجہ کہ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد سعودی عرب کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں ۔وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا کابینہ کے کئی وزراء کے ہمراہ سعودی
مزید پڑھیے


مصر میں اسرائیل فلسطین جنگ بندی مذاکرات کا آغاز

منگل 09 اپریل 2024ء
اداریہ
امریکہ اور مصر کی ثالثی میں غزہ جنگ بندی مذاکرات کے لیے فلسطین اور اسرائیل نے اپنے وفود مصر بھیجنے کی تصدیق کر دی ہے۔ 7اکتوبر 2023سے جاری جنگ میں 13ہزار بچوں سمیت 35ہزار سے زائد فلسطینی شہید جبکہ غزہ کی 85فیصد عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔ اسرائیل کی غزہ میں عالمی انسانی حقوق اور جنگی قوانین کی مسلسل خلاف ورزیوں پر اقوام عالم سراپا احتجاج اور اقوام متحدہ جنگ بندی کی متعدد کوششیں کر چکا یہاں تک کہ سلامتی کونسل میں آخر کار امریکہ کو بھی ہتھیار ڈالنا پڑے اور سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد
مزید پڑھیے


معیشت دشمن ٹیکس ماڈل تبدیل کرنے کی ضرورت

منگل 09 اپریل 2024ء
اداریہ
عالمی بینک نے بجلی و گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو پاکستان میں پچاس سال کے دوران ریکارڈ مہنگائی کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔یہ رپورٹ پاکستان میں مختلف حکومتوں کی جانب سے ٹیکس جمع کرنے کے ایک ہی ناکام ماڈل کو آزمانے کے نقصان بتاتی ہے۔یہ رپورٹ ان خدشات کی تصدیق کرتی ہے کہ بالائی طبقات نے ٹیکس وصولیوں کا سارا بوجھ نچلے اور کم آمدن والے طبقات پر منتقل کرنے کے لئے پارلیمنٹ کی قانون سازی اور فیصلہ ساز اداروں کی صلاحیت کو استعمال کیا۔اس پالیسی نے توانائی کی قیمتیں بڑھائیں جن سے اشیا کی
مزید پڑھیے


الوداع :رمضان

پیر 08 اپریل 2024ء
مظہر لاشاری
رمضان المبارک مسلمانوں کے لیے عظمت اور برکتوں والا مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ کے جتنے بھی احکامات ہیں وہ سب کے سب انسانوں کے لیے فائدے اور بھلائی کی خاطر ہیں لیکن ہم اکثر لوگ ان سے فائدہ اُٹھانے کی بجائے اپنے لیے اِن اعلیٰ ترین احکامات پر عمل پیرانہ ہو کر نقصان در نقصان کرتے ہیں ۔ اب ذرا آتے ہیں اللہ تعالیٰ کے احکامات کی طرف جو ہم انسانوں کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ معاملات کے بارے میں ہیں اور دوسرے احکامات اللہ تعالیٰ کی بندگی اور اپنے آپ کو پاکیزہ رکھنے کے لیے ہیں۔ یہ
مزید پڑھیے


فلسطین: ماضی سے آج تک!

پیر 08 اپریل 2024ء
ڈاکٹر احمد سلیم
فلسطین میں آج جو کچھ ہو رہا ہے وہ دراصل مسلمانوں، یہودیوں اور عیسائیوں کے مابین ہزاروں برس پرانا تنازعہ ہے۔ تینوں ابراھیمی مذاہب کے لیے مقدس ترین شہر یروشلم کی تاریخ چار پانچ ہزار برس پرانی ہے۔ ایک ہزار برس قبل مسیح میں حضرت دائود ؑ نے اس علاقے کو فتح کر کے یہاں اپنی حکومت قائم کی۔ ان کے بعد انکے سب سے چھوٹے بیٹے حضرت سلیمانؑ نے یہاں ایک عبادت گاہ تعمیر کی جسے پہلا ہیکل یا ’’ ہیکل سلیمانی‘‘ کہا جاتا ہے۔ تعمیر کے قریب قریب ساڑھے پانچ سو برس
مزید پڑھیے


ہجوم مومناں!!

پیر 08 اپریل 2024ء
محمد صغیر قمر
یہ ۱۹۹۰ء کے ابتدائی ایام کا واقعہ ہے۔مقبوضہ کشمیر میں بیداری کی نئی لہر جنم لے چکی تھی ۔ اس نئی لہر میں نیا رنگ داخل ہو ا تھا۔ لہو کا رنگ ‘ جو اس سے قبل کشمیر کی تحریک میں نہیں تھا ۔ صدیوں سے چرب دست اور تر دماغ کشمیری رزم آرائی سے دور رہے جب بلی بھی تمام راستے مسدود پاتی ہے تو پنجے مارتی ہے ۔کچھ ایسا ہی اہل کشمیر کے ساتھ ہوا ۔ یہ وہ زمانہ تھا جب پوری ریاست ایک نئے عزم اور ولولے کے ساتھ غلامی کی زنجیریں توڑنے کے لیے اٹھ
مزید پڑھیے


نئی حکومت کے لئے زرعی ترجیحات کا خاکہ(۲)

پیر 08 اپریل 2024ء
ڈاکڑ محمد فیصل علی
حکومت ِ پاکستان ہر سال ان پٹ سبسڈیز، جیسے کھاد، بیج وغیرہ کے لیے اہم فنڈز مختص کرتی ہے ۔جو قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے حوالے سے ایک غیر موثر پالیسی ثابت ہو رہے ہیں۔ ان فنڈز کا مقصد کم قیمتوں کو برقرار رکھنا ہے۔ تاہم، قیمتوں میں کمی پر سبسڈی کا اصل اثرات نا ہونے کے برابر ہیں ۔ بنیادی طور پریہ اس لیے غیر موثر رہتے ہیں کیونکہ یہ سبسڈیز ادائیگی کے طریقہ پر پر مبنی ہوتی ہیں، جو پہلے سے ہی نقدی کی کمی کے شکار چھوٹے کسانوں کے لیے مددگار ثابت نہیں ہوتیں۔ اس ضمن
مزید پڑھیے


’’ عوام میں آگہی کی لہر چل نکلی ‘‘

پیر 08 اپریل 2024ء
افتخار حسین شاہ
بھلا ہو سوشل میڈیا کا جو عام آدمی کو اُن حقائق سے با خبر رکھتا ہے، جن کا ماضی میں تصور بھی نہیں کیا جا سکتا تھا مثلاً اب عام آدمی کو بھی معلوم ہے کہ اپنے ملک کی بیوروکریسی کے کتنے افسران کے پاس اپنے ملک کی شہریت کے ساتھ ساتھ دوسرے ترقی یافتہ ممالک کی شہریت بھی ہے ۔ ان کے پاس کس کس ترقی یافتہ ملک میں اپنے گھر ہیں جہاں اُن کے خاندان رہتے ہیں اور ان کی اولادیں وہاں تعلیم حاصل کرتی ہیں۔ اب تو وزیراعظم ہائوس کے لیے چند کرسیاں بھی خریدی جائیں
مزید پڑھیے


بھارتی وزیر داخلہ حقائق جھٹلا رہے ہیں

پیر 08 اپریل 2024ء
اشرف شریف
بھارت میں الیکشن قریب آتے ہی حکمران جماعت کے رہنماوں کی زبان پاکستان کے خلاف شعلے اگلنے لگی ہے۔تازہ مثال وزیر داخلہ راجناتھ کی درفنطنی ہے کہ بھارت پاکستان کے علاقے میں گھس کر اپنے مطلوبہ افراد کے خلاف کارروائی کرے گا۔ایک خود مختار، ایٹمی قوت اور عالمی برادری میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستان کے متعلق بھارت پہلے بھی ایسی مہم جوئی کرچکا ہے جس کا نتیجہ ابھی نندن کی گرفتاری اور دو طیاروں کی تباہی کی صورت نکلا تھا۔بہر حال پاکستان دشمنی آج بھی بھارتی سیاست میں ترپ کا پتہ سمجھی جا رہی ہے ۔ پاکستان نے ایک
مزید پڑھیے


بازاروں میں بچوں کے لئے مہنگی اشیاء

پیر 08 اپریل 2024ء
اداریہ
رمضان المبارک کا آخری عشرہ بھی نصف گزر چکا ہے۔ عید قریب آگئی ہے اور ہر سال کی طرح اس سال بھی عید کے استقبال کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ملک بھر کے شہروں کے بازاروں میں بھیڑ بڑھتی ہی جارہی ہے۔ دوسری جانب مہنگائی اپنی جگہ عروج پر ہے۔ خصوصا چھوٹے بچوں کی ضرورت کی اشیاء مہنگی ہو چکی ہیں۔ملک میں مہنگائی کا عروج تو ہر رمضان میں ہی ہوتا ہے مگر اس بار ماضی کے سبھی ریکارڈ توڑ دیئے گئے ہیں ۔اس بار چیک اینڈ بیلنس ہی نہیں ۔ہر دکاندار کے ریٹ الگ الگ ہیں ۔بچوںکے ملبوسات اور جوتے
مزید پڑھیے


منشیات فروشوں کی گرفتاری کی ویڈیو بنانے کا حکم!

پیر 08 اپریل 2024ء
اداریہ
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے منشیات کے ملزمان کی گرفتاری کے نئے اصول وضع کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کی ویڈیو بنانے کے انتظامات کے لیے حکومت پنجاب کو چھ ماہ کا وقت دیا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد 8ملین سے تجاوز کر چکی ہے جس میں 78فیصد مرد اور 22فیصد خواتین شامل ہیں۔ بدقسمتی سے منشیات استعمال کرنے والوں میں بچوں اور خواتین کی تعداد میں اضافہ تشویش ناک حد تک بڑھ چکا ہے جس کی ایک وجہ تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے رجحان
مزید پڑھیے


سکیورٹی فورسز کی دہشت گرد گروپوں کیخلاف کارروائیاں

پیر 08 اپریل 2024ء
اداریہ
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان کے اضلاع میں انٹیلی جنس پر مبنی دو الگ الگ آپریشنوں میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز کیآپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد آٹھ دہشت گرد مارے گئے، بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ عسکریت پسند سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں سرگرم رہے تھے۔دہشت گردوں کے پاس سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ
مزید پڑھیے


جماعت اسلامی کی جمہوریت

اتوار 07 اپریل 2024ء
امتیاز احمد تارڑ
نظم و ضبط کے بغیر انسان اورحیوان برابر ہیں،انسان کو اشرف المخلوقات اسی بنا پر کہا جاتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے دیئے گئے احکامات کوپیش نظر رکھ کر پورے نظم و ضبط کے ساتھ زندگی گزارتا ہے ۔ فرد سے لے کر اقوام تک کامیابی کا دارومدار نظم و ضبط میں ہی ہے ۔افراد میں کئی لوگ ایک ڈسپلن میں زندگی گزارتے ہیں لیکن پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں یہ ڈسپلن تلاش کرنے کو بھی نہیں ملتا سوائے جماعت اسلامی کے ۔جمہوریت میں جماعت اسلامی کی تاریخ بڑی درخشاں ہے مگر اس کی امارت کا
مزید پڑھیے