Common frontend top








کالم


آج کے کالم 

  


کالم آرکیو


دعا:خزائن رحمت کی کنجی

جمعه 05 اپریل 2024ء
سعدیہ قریشی
محترم استاد احمد جاوید کہتے ہیں کہ اگر کبھی یہ دیکھنا ہو کہ میرا اللہ سے تعلق کیا ہے تو اپنی دعا کے کنٹینٹ پر نظر ڈالو اور اس دعا میں اپنی کیفیت کے اتار چڑھاو کو دیکھو میں کیا چیزیں اللہ سے زیادہ مانگتا ہوں اور کیا مانگنے میں میرا دل زیادہ لگتا ہے۔آپ پر اپنی پوری حقیقت اور اللہ کے ساتھ تعلق کھل کے سامنے آجائے گاکہ میں نے ساری عمر کوئی ایسا سجدہ کیا ہے کہ جس نے مجھے مسجود کے قدم کا لمس فراہم کر دیا ہو میں نے ساری عمر اللہ کو اللہ سے
مزید پڑھیے


شب قدر اورہم

جمعه 05 اپریل 2024ء
موسیٰ رضا آفندی
اسرائیل اورپاکستان دو ملک مذہب کے نام پر آگے پیچھے معرض وجودمیں آئے ۔ اسرائیل پوری ہٹ دھرمی اور ڈھٹائی سے اپنے مذہب پر قائم رہا اورپاکستان اپنے مذہب کی تعلیمات سے آہستہ آہستہ دُور ہوتاچلا گیا ۔پاکستان ستائیسویں رمضان لمبارک کو معرض وجود میںآیا جو ایک عجیب وغریب حُسن اتفاق تھاکیونکہ کسی بھی طرف سے اس کے لئے کسی بھی قسم کی تگ ودو نہیںکی گئی تھی۔ پاکستان بنتے ہی عید بھی آگئی جسے تائید ایزدی کا اظہار سمجھنا بے جانہ ہوگا ۔ پھرصرف پچیس برسوں میںپاکستان کیوںٹوٹ گیا؟ اسکا صحیح ترین اور واحدجواب تھا ’’کفران نعمت‘‘
مزید پڑھیے


ترکیہ کے بلدیاتی انتخابی نتائج: دورس اثرات کے حامل…(3)

جمعه 05 اپریل 2024ء
افتخار گیلانی
مگر اس سے بھی ایک اہم پیش رفت یہ ہے کہ ان انتخابات کے ذریعے ترکیہ کے نئے سیاسی منظر نامہ میںا یک اہم کردار یعنی ایک نئی اسلامسٹ سیاسی طاقت کا داخل ہونا ہے۔ ترکیہ کے سابق وزیر اعظم مرحوم نجم الدین اربکان کی رفاء پارٹی کو سبھی بھول چکے تھے۔ پچھلے سال ہی ان کے فرزند علی فتح اربکان نے اس کا احیاء کرکے اس کانام نو رفاء یا نیو ویلفیر پارٹی رکھ کر صدرارتی انتخابات میں ایردوان کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ ایردوان کو شاید ان کی اسلئے ضرورت پڑ گئی تھی، کیونکہ ترکیہ کی
مزید پڑھیے


نیدرلینڈزسے ڈیری ٹیکنالوجی درآمد کرنے کی ضرورت

جمعه 05 اپریل 2024ء
اداریہ
وفاقی وزیرخزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب نے کہا ہے :پاکستان زراعت، ڈیری اور زرعی پیداوار میں نیدرلینڈز کی مہارت سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے جس سے پیداوار اور برآمدات میں اضافہ ہوگا۔پاکستان ایک زرعی ملک ہے لیکن بدقسمتی کے ساتھ پاکستان نے زرعی شعبہ میں وہ ترقی نہیں کی ،جو اسے کرنی چاہیے تھی ۔اس کی وجہ پاکستانی کسانوں کے پاس جدید زرعی آلات کا نہ ہو نا اور دوسرا زراعت کے ساتھ وابستہ شعبوں میں جدید اصلاحات کا نہ ہونا بھی شامل ہے ۔ہالینڈ میں ایک گائے سالانہ 8,500لیٹر دودھ دیتی ہے، جبکہ کئی کسان اس مقدار کو
مزید پڑھیے


صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات

جمعه 05 اپریل 2024ء
اداریہ
پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے بدھ کے روز صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ آرمی چیف نے صدر مملکت کو دہشت گردی کے خلاف جاری فوجی آپریشنز سے آگاہ کیا۔ صدر مملکت نے فوج کیخلاف الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے رخنہ ڈالنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے عزم کا اظہار کیا۔ملک کے موجودہ حالات میں صدر مملکت اور آرمی چیف کے مابین ملاقات ملکی استحکام اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کے حوالے سے انتہائی خوش آئند ہے۔ ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی صورتحال کا تقاضا یہی ہے
مزید پڑھیے


گندم کی امدادی قیمت اور کسان کی پیداواری لاگت میں فرق

جمعه 05 اپریل 2024ء
اداریہ
پنجاب کابینہ نے گندم کی سرکاری خریداری کے لئے قیمت 3900 روپے فی چالیس کلو گرام مقرر کر دی ہے۔گندم کے سرکاری نرخوں کا اعلان پیداواری لاگت میں اضافہ کے مسائل سے دوچار کسان تنظیموں اور رہنماوں نے حکومتی فیصلے کو مایوس کن قرار دیا ہے۔یہ مایوسی اس لحاظ سے بھی پائی جا رہی ہے کہ گزشتہ سال سرکاری نرخ 3900 روپے فی من ہی تھے جبکہ رواں برس جنوری میں قیمتوں کے تعین سے متعلق حکومتی اجلاس میں فی من گندم کے نرخ چار ہزار روپے مقرر کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔کسان حلقوں کا کہنا ہے
مزید پڑھیے


ملک صرف ایٹم بم سے ہی تباہ نہیں ہوتے!!

جمعرات 04 اپریل 2024ء
ذوالفقار چوہدری
گھانا کے عالمی شہرت یافتہ دانشور اور درجنوں کتب کے مصنف اسرائیل مزیدآیبور نے کہا ہے ’’ملک صرف ایٹم بم سے ہی تباہ نہیں ہوتے بلکہ جس ملک کے حکمرانوں کو اپنی جیب عوام کی زندگیوں اور بہبود سے زیادہ عزیز ہو ان کی کرپشن سے بھی ملک تباہ ہو جاتے ہیں۔ کرپشن کے حوالے سے یہ بات تسلیم شدہ ہے کہ یہ شروع بھی اوپر سے ہوتی ہے اورختم بھی طاقتوروں کے احتساب سے ہو سکتی ہے۔ ہمارے اہل اقتدار ملک میں کرپشن کے خاتمے کے دعویدار ہیں اور انسداد بدعنوانی کے لیے ایک نہیں، تین
مزید پڑھیے


چار اپریل اور ذوالفقار علی بھٹو!

جمعرات 04 اپریل 2024ء
جاوید صدیق
اپریل کا مہینہ آتا ہے تو ذوالفقار علی بھٹو کا ذکر بھی ہوتاہے۔ چار اپریل 1979 ء کو اعلیٰ الصبح راولپنڈی کے جیل میں سپریم کورٹ کی طرف سے سزائے موت دئے جانے پر سابق وزیرا عظم کو تختہ دار لٹکا دیا ۔چاراپریل 1979 ء سے پہلے چند ہفتوں تک یہ بحث ہو رہی تھی کہ ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی جائے گی یا نہیں ۔ دنیا کے ایک سو کے قریب ممالک کے سربراہوں نے بھٹو کی سزائے موت کو ختم کرنے اور اسے عمر قید میں تبدیل کرنے کی اپیل کی تھی۔اُس وقت کی پیپلز پارتی کی
مزید پڑھیے


4اپریل: بھٹو کی پھانسی کے بعد سب کچھ بدل گیا!

جمعرات 04 اپریل 2024ء
علی احمد ڈھلوں
عدلیہ کے اپنے فیصلے ہوتے ہیں اور تاریخ کے اپنے، وقت دونوں کو موقع دیتا ہے اپنے آپ کو درست کرنے کا، ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کا وہ سیاسی کردار ہے جس کے چاہنے والے بھی بہت ہیں اور ناپسند کرنے والے بھی۔ وہ غدار بھی ٹھہرا اور محبِ وطن بھی مگر جس چیز نے اسے امر کر دیا وہ اس کا تاریخی فیصلہ کہ تاریخ کے ہاتھوں مرنے سے بہتر ہے کسی آمر کے ہاتھوں پھانسی چڑھ جانا۔ ایک سال اور سات ماہ کوٹ لکھپت جیل سے اڈیالہ جیل کے پھانسی گھاٹ تک کے سفر نے انہیں اپنی موت
مزید پڑھیے


ترکیہ کے بلدیاتی انتخابی نتائج: دورس اثرات کے حامل…(2)

جمعرات 04 اپریل 2024ء
افتخار گیلانی
میں جس مسجد میں تراویح ادا کرنے جاتا ہوں، انتخابات سے ہفتہ بھر قبل وہاں وہ ایک رات نمازیوں کی چائے سے تواضح کررہے تھے۔اس سے قبل وہ اگلی صف میں نماز عشاء اور تراویح ادا کر رہے تھے۔ نتائج کے اعلان کے بعد استنبول میں فتح کا جشن منا رہے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے اکرام امام اولو نے کہا کہ انہوں نے ترکیہ میں آمرانہ نظام اور پاور اسٹرکچر کو ایک شخص تک مرکوز رکھنے کی روایت کو چیلنج کیا ہے۔ ان کا اشارہ واضح طور پر اردوان کی طرف تھا، جو پچھلی دو دہائیوں سے ترکیہ میں
مزید پڑھیے


مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے میں کیا ہو رہا ہے……(2)

جمعرات 04 اپریل 2024ء
آصف محمود
اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل بھی اسرائیل کی ان بستیوں کو غیر قانونی اور ناجائز قرار دیتے ہوئے اسے انٹرنیشنل لا سے متصادم قرار دے چکی ہے۔ یورپی یونین کے وینس ڈیکلیئریشن میں بھی اسرائیل کی ان بستیوں کو انٹر نیشنل لا کی خلاف ورزی قرار دیا جا چکا ہے۔ یورپی یونین نے 2012 ء میں بھی اسی موقف کا اعادہ کیا۔امریکہ کا موقف اس پر تبدیل ہوتا رہا۔ 1978ء میں سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے لیگل ایڈوائزر نے ان بستیوں کو انٹر نشینل لا کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔ بعد میں صدر ریگن نے کہا کہ یہ غیر
مزید پڑھیے


الیکشن کمیشن: سینیٹ انتخابات بھی متنازع

جمعرات 04 اپریل 2024ء
اداریہ
کے پی کے میں سینیٹ کے الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن حسب روایت ایک بارپھر غیر متنازع اور منصفانہ الیکشن کروانے میں ناکام رہا ہے۔ ویسے تو یہ تاثر عام ہے کہ پاکستان میں 71کے علاوہ ایک بھی الیکشن شفاف اور منصفانہ نہیں ہوئے مگر موجودہ الیکشن کمشن کے ہر فیصلے پر جانبداری اور تعصب برتنے کا الزام لگ رہا ہے۔ پنجاب اور کے پی کے میں 90 روزکی آئینی مدت میں انتخابات کروانے میں ناکامی، ایک مخصوص جماعت کو انتخابی عمل سے آئوٹ کرنے کے الزامات کے بعد جنرل الیکشن
مزید پڑھیے


ہیکرز معلومات چرانے کے لیے سرگرم

جمعرات 04 اپریل 2024ء
اداریہ
کابینہ ڈویژن نے ہیکرز کی جانب سے معلومات چرانے کے لیے 12 نئی چیٹ ایپلی کیشنز کے استعمال پر تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوںکو مراسلہ بھجوادیا ہے۔سائبر حملوں کی وجہ سے آئے روز لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔دنیا بھر میں زیادہ تر جی میل استعمال ہوتی ہے ،موبائیل میں جی میل کے ذریعے ہی پلے سٹور اور دیگر موبائیل ایپلی کیشنز ڈائون لوڈ ہوتی ہیں ۔جبکہ جی میل کو ہیک کرنے کے لیے ہیکرز کی جانب سے بھی نت نئے طریقے اختیار کیے جا رہے ہیں۔ بینک یا ٹیکس یا دیگر اداروں کی جانب سے موصول ہونے
مزید پڑھیے


برآمدات میں اضافہ کی حکمت عملی

جمعرات 04 اپریل 2024ء
اداریہ
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت تجارت کو ہدایت کی ہے کہ اگلے پانچ سال میں برآمدات کو دوگنا کرنے کے لئے لائحہ عمل وضع کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ای کامرس برآمد کنندگان کو ضروری سہولیات فراہم کی جائیں،’’میڈ ان پاکستان ‘‘برانڈ برآمد کرنے والوں کے مسائل حل کئے جائیں۔وزیر اعظم نے سیاحت کے شعبے سے بھرپور استفادہ پر زور دیا۔ بلاشبہ پاکستان کے وسائل اور افرادی قوت کی استعداد کو دیکھا جائے تو معاشی بد حالی کی واحد وجہ حکومتی پالیسیاں غیر معیاری ہونے اور معاشی بہتری کے منصوبوں کی نگرانی کرنے والے حکمرانوں کی نالائقی ہے۔سیاسی و
مزید پڑھیے


مقبوضہ کشمیر سے سیاہ قانون کا خاتمہ ممکن ہے؟

بدھ 03 اپریل 2024ء
ریاض احمد چودھری
مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے حالیہ بیان ، جس میں انہوںنے کہا تھا کہ ان کی حکومت جموںوکشمیر میں نافذ آرمڈ فورسز سپیشل پاورز ایکٹ کو منسوخ کرنے اور علاقے میں تعینات فورسز اہلکاروں کی تعداد میں کمی لانے پر غور کر رہی ہے، کو گمراہ کن قرار د یتے ہوئے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل اور خطے میں پائیدار امن و ترقی کیلئے مقبوضہ جموں و کشمیر سے بھارتی فوجیوں کا مکمل انخلا اور تمام کالے قوانین کی منسوخی ناگزیر ہے۔حریت ترجمان نے کہا کہ بھارتی رہنما ایک طرف کالے
مزید پڑھیے