Common frontend top








کالم


آج کے کالم 

  


کالم آرکیو


احتساب سے بالا تر مخلوق

منگل 02 اپریل 2024ء
ملک محمد سلمان
سندھ کے ایک نئے نویلے اسسٹنٹ کمشنر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے کہ موصوف سرکاری تقریب میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہونے کی بجائے ٹانگ پر ٹانگ رکھے بتا رہے ہیں کہ میں یہاں کا مالک ہوں۔تقریب میں موجود سینکڑوں افراد قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں جبکہ اسسٹنٹ کمشنر بے حسی اور ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صوفے پر بیٹھا رہا۔ بھارت سمیت بہت سے ممالک میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑا نہ ہونے پر سخت سزائیں دی جاتی ہیں اور ہر تقریب سے پہلے قومی ترانہ پڑھنا یا اس کی دھن
مزید پڑھیے


امریکہ کی جانب پہلی اْڑان!

منگل 02 اپریل 2024ء
مریم ارشد
کبھی سوچا نہیں تھا کہ امریکہ کا سفر کروں گی۔ طویل ترین فلائٹ کا سوچ کر ہی دل بیٹھ جاتا تھا۔ پہلے تو مجھے ویزا لگوانے کے لیے اسلام آباد ایمبیسی میں جانا دْشوار ترین کام لگا تھا۔ بیٹی کے پْر زور اصرار پر ہم سب نے یہ کٹھن سفر بھی طے کر لیا۔ ڈیڑھ سال کے بعد ہمارے انٹرویو کی باری آ گئی۔ شدید گرمی اور کڑکتی دھوپ میں پارکنگ لاٹ سے نکل کر ہم ٹوکن لینے کو ایک بڑے سے ہال میں پہنچے جہاں صرف پنکھے چل رہے تھے کوئی ائیر کنڈیشنر نہیں تھا۔ وہاں سے ٹوکن
مزید پڑھیے


بھارتی ملٹی فیز انتخابات اور عیسائی مخالف جذبات

منگل 02 اپریل 2024ء
قادر خان یوسف زئی
دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت انتخابات کی طرف بڑھ رہا ہے۔، تاہم مسیحی اقلیت کے لیے، تحفظات و خدشات کی پیش گوئی کا احساس بڑھتاجارہا ہے۔ ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک اور مدت جیتنے کی امید ہے، تو دوسری جانب یہ امکان کرسچن مخالف جذبات اور تشدد میں اضافے کے ساتھ موافق ہے، مزید ظلم و ستم کے خدشات کو بڑھارہا ہے ۔ یہ تحفظات بے بنیاد نہیں ہیں۔ نئی دہلی میں قائم یونائیٹڈ کرسچن فورم (یو سی ایف) نے گزشتہ سال بھارت میں مسیحیوں
مزید پڑھیے


6ججز کا خط اور سپریم کورٹ !

منگل 02 اپریل 2024ء
علی احمد ڈھلوں
اگر کسی ملک کے دارالحکومت کی سب سے بڑی عدالت کے 8ججز میں سے 6ججز تحریر ی طور پر شکایت کریں کہ اُن کے صحیح فیصلہ کرنے میں سنجیدہ قسم کی رکاوٹیں آرہی ہیں تو یہ بات یقینی طور پر اُس ریاست، اداروں اور خود عدلیہ کے لیے بھی بڑی حد تک پریشان کن ہے۔ حالانکہ اس سے پہلے 2018ء میں بھی ایسی ہی باتیں جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہی تھیں، لیکن اُنہیں کسی نے سنجیدگی سے نہیں لیا تھا، بلکہ اُن کے بارے میں کہا گیا تھا کہ وہ نہایت جذباتی شخصیت ہیں۔ لیکن اب کی بار اسلام
مزید پڑھیے


مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں کیا ہو رہا ہے؟

منگل 02 اپریل 2024ء
آصف محمود
غزہ میں وحشت کا کھیل تو سب کے سامنے ہے لیکن کیا ہمیں معلوم ہے کہ مغربی کنارے میں کیا ہو رہا ہے اور کیا ہوتا آیا ہے۔ یہ علاقہ فلسطین کا ہے لیکن اسرائیل مسلسل یہاں قبضے کر کے اپنی ناجائز کالونیاں قائم کرتا چلا جا رہا ہے۔ یہ سلسلہ عشروں سے جاری ہے اور کوئی اسرائیل کو روکنے والا نہیں۔مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے میں اسرائیل نے مقبوضہ جات کے اندر فلسطینیوں کی زمین پر قبضے کر کے غیر قانونی اور ناجائز طور پر ہاوسنگ کالونیاں بنا رکھی ہیں۔ ان رہائشی کالونیوں کی دو اقسام ہیں۔ ایک کو
مزید پڑھیے


پنجاب:الیکٹرک بائیکس کی بجائے پٹرول بائیکس کیوں؟

منگل 02 اپریل 2024ء
اداریہ
روزنامہ 92نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے طلباء و طالبات کے لئے بلا سود ماحول دوست ای بائیکس منصوبہ ختم کر کے آسان اقساط پر پٹرول بائیکس دینے کا فیصلہ کیا ہے جو گرین پنجاب پلان کی روح کے منافی ہے۔صورتحال یہ ہے کہ طلبہ کو 10ہزار ای بائیکس دینے کی منظوری نگران حکومت نے رواں سال فروری کے مہینے میں دی تھی جبکہ موجودہ پنجاب حکومت نے اب 20ہزار پٹرول بائیکس دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ گزشتہ ماہ ہی پنجاب حکومت نے بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے اور ماحول دوست فضا پیدا کرنے کے لئے الیکٹرک
مزید پڑھیے


سندھ : 3 ارب کی گندم چوری کی انکوائری رپورٹ

منگل 02 اپریل 2024ء
اداریہ
گندم سکینڈل کمیٹی کے چیئرمین شکیل احمد مگینجو نے محکمہ خوراک سندھ کے گوداموں سے 3لاکھ 79ہزار 62بوری گندم کی چوری ہونے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھجوانے کی منظوری دیدی ہے۔ محکمہ خوراک میں گندم چوری کا یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے پہلے بھی درجنوں شکایات ہر سال رپورٹ ہوتی ہیں۔ یہاں تک کہ فلور ملز کی جانب سے ہمیشہ یہ شکایت رہی ہے کہ محکمہ خوراک کے کرپٹ اہلکار گندم چوری کرنے کے بعد وزن پورا کرنے کیلئے گندم میں مٹی ملا دیتے ہیں جس سے انہیں نقصان ہوتا ہے اگر محکمہ
مزید پڑھیے


پٹرول نرخوں میں اضافہ اور مہنگائی کی لہر

منگل 02 اپریل 2024ء
اداریہ
عید کی آمد آمد ہے اور حکومت نے پٹرول کے نرخوں میں اضافہ کر دیا ہے۔یہ اضافہ مہنگائی کی اس شدت کو کچھ اور بڑھا دے گا جو رمضان المبارک میں عام آدمی جھیل رہا ہے۔عید کی خریداری پر تھوڑا اور بوجھ سواریوں کے کرائے کا پڑے گا ۔بلاشبہ ہر چیز مہنگی کر دینے کا جواز دکاندار کو دیدیا گیا ہے۔نئی حکومت کے بقول اس نے پٹرول کی قیمت میں 9.66 روپے فی لیٹر اضافہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے پیش نظر کیا ہے ۔تاہم حکومت
مزید پڑھیے


یہ ظلم کب ختم ہو گا ؟

پیر 01 اپریل 2024ء
مظہر لاشاری
حبیب جالب ایک بہت بڑے انسان اور شاعر تھے جو باتیں اُنہوں نے فیض احمد فیض کی طرح اپنی انقلابی شاعری کے ذریعے کہی تھیں وہ آج بھی سچ ثابت ہو رہی ہیں، وزیر اعظم میاں شہباز شریف کسی زمانہ میں جب صدر آصف علی زرداری کے خلاف تقریریں کیا کرتے تو حبیب جالب کے ترنم میں اُنہی کی ایک تاریخی یاد گار نظم جو اُنہوں نے صدر ایوب خان کے خلاف لکھی تھی پڑھا کرتے تھے کہ ’’ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا ‘‘ پھر آج زمانے نے یہ بھی دیکھا کہ
مزید پڑھیے


مقامی حکومت کی اہمیت و ضرورت

پیر 01 اپریل 2024ء
ڈاکٹر احمد سلیم
اگر کوئی آپ سے پوچھے کہ زندگی میں سب سے اہم کیا ہے ؟ دولت، آسائش، جمہوریت، آزدی سب ایک طرف، زندگی میں سب سے اہم سکون ہے۔ بلکہ ہم زندگی کی آسائشوں ، ذاتی ترقی سے لے کر اپنی پسند کی حکومت کے قیام تک ہر چیز کی جد و جہد کرتے ہی اس لیے ہیں کہ ہمیں سکون نصیب ہو، کیونکہ سکون کے بغیر امن آزادی بلکہ زندگی ہی بے مقصد رہ جاتی ہے۔ ہمارے پاکستان میں بسنے والی تقریباََ چوبیس کروڑ کی آبادی میں سے نناوے فیصد سے زیادہ ’’عام آدمی‘‘ ہیں۔ ان عام آدمیوں کی عام
مزید پڑھیے


کیا عِلم دیں تمہیں سایہ اوڑھنے والو!

پیر 01 اپریل 2024ء
ناصر خان
کیا علم دیں تمہیں سایہ اوڑھنے والو۔۔ٹوٹا ہے کہاں پیڑ کہاں شاخ جلی ہے۔مسجدِ نبویؐ کا منبر ہے اور آقائے دو جہاں ارشاد فرما رہے ہیں"اے مومنو۔۔کیا میں تمہارے نفسوں سے بہتر نہیں ہوں"؟ سب نے جواب دیا"آپؐ ہر طرح سے ہم سے اولیٰ تر ہیں"۔پھر آقاؐ کا ارشاد ہوتا ہے"جس کا میں مولا ہوں،اس کے علی بھی مولا ہیں۔حضرت علیؑ کے اس دنیا میں تشریف لانے کامنظر بڑا حیرت انگیز ہے۔آپ کی والدہ کعبہ کا طواف کر رہی تھیں۔ان کے پیٹ میں آپ تھے۔ولادت کا وقت آن پہنچا اور کعبہ کی دیوار شق ہو گئی ۔غیب سے آوازآئی
مزید پڑھیے


باقی سب خدمت کرنے کے لیے ہیں !

پیر 01 اپریل 2024ء
افتخار حسین شاہ
پاکستان کی سیاست کے تناظر میں مجھے یہ والا لطیفہ حقائق کے بہت قریب لگتا ہے ۔ ایک پٹھان ٹرین میں سفر کر رہا تھا ۔ سفر لمبا تھا ، ساتھ بیٹھی سواری نے وقت گزاری کے لئے سلسلہ گفتگو کچھ یوں شروع کیا کہ خان صاحب آپ کے علم میں ہے کہ ہمارے ملک پاکستان میں ذات پات کا نظام بہت پھیلا ہوا ہے ، یہاں کوئی سید ہے تو کوئی آرائیں ہے ۔ کوئی مراثی ہے تو کوئی گجر ہے ۔ آپ کے نزدیک کونسی ذات بہتر ہے ۔ خان صاحب بولے کہ بھائی ہمارے نزدیک تو یہ
مزید پڑھیے


اللہ پاک ہم سے ناراض تو نہیں؟

پیر 01 اپریل 2024ء
سہیل دانش
آخر کوئی تو وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہم پر اپنا رزق تنگ کر دیا ہے جس سے ملو وہ بے سکون بدحال غیر مطمئن اور ٹینشن میں دکھائی دیتا ہے۔اگر ہم اس احساس اور منطق کو مان لیں کہ اللہ پاک ہم سے ناراض ہیاس لئے اس نے ہم پر ان نعمتوں کو سکیڑ دیا۔ جس کے سبب ملک کی اکثریت پریشانیوں‘ مصائب و الم اور آنسوئوں میں ڈوبتی جا رہی ہے۔ میںسوچ رہا ہوں کہ کہیں عوام کے یہ دکھ‘ آنسو اور آہیں اس ملک کے تمام مسائل کی بنیاد تو نہیں۔
مزید پڑھیے


وسائلِ دولت کی تقسیم کا مسئلہ

پیر 01 اپریل 2024ء
ڈا کٹر طا ہر رضا بخاری
نظام زکوٰۃ: معاشی وسائل میں اس کا مقصد واحد یہ ہے کہ دولت سب میں تقسیم ہوتی رہے اور کسی ایک گروہ کی اجارہ داری میں ہو کر ہی نہ رہ جائے چنانچہ نبی کریمﷺ نے اسی حقیقت کے پیش نظر حضرت معاذ بن جبلؓ کو یمن کا والی بنا کر ارکان اسلام کی وصیت فرماتے ہوئے یہ ارشاد فرمایا:’’(زکوٰۃ کا مقصد یہ ہے کہ) ان کے مالداروں سے وصول کی جائے اور ان کے محتاجوں پر تقسیم کر دی جائے‘‘۔الغرض زکوٰۃ، اجتماعی معاشی نظام کا ایک خاص اور اہم مالی جزو ہے۔ اسی لیے اس کے وصول کرنے کا
مزید پڑھیے


دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور سرفہرست

پیر 01 اپریل 2024ء
اداریہ
لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں صف اول جبکہ کراچی چھٹے نمبر پر آگیا ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور دنیا کا پہلا اور کراچی چھٹا آلودہ ترین شہر قرار پایا ہے ۔فضائی آلودگی نے عوامی زندگیوں کو خطرے سے دو چار کر رکھاہے ،بیماریاں اس قدر پھیل رہی ہیں کہ علاج ہی نایاب ہو چکے ہیں ۔یہی وجہ کہ ماحولیاتی آلودگی کے باعث سالانہ لاکھوں افراد موت کے منہ میں جا رہے ہیں ،فضائی آلودگی کے اسباب پر پابندی عائد کی جائے ، کوئلہ، لکڑی، تیل یا قدرتی گیس جلانے سے نکلنے والا دھواں، جنگلات میں
مزید پڑھیے