لاہور(کلچرل رپورٹر)ماڈل و اداکارہ مسکان اقبال نے کورونا کے باعث شوبز سرگرمیاں محدود کردی تھیں مگر اب دوبارہ سے متحرک ہوتے ہوئے ٹی وی ریکارڈنگز، کمرشل سمیت پراجیکٹس میں حصہ لینا شروع کردیا ہے ۔مسکان اقبال نے بتایا کہ کورونا کی وجہ سے زیرتکمیل پراجیکٹس مکمل کروانے کے بعد احتیاطی طور پرگھر تک محدود کرلیا تھا مگر اب دوبارہ سے کام شروع کردیا ہے ۔ چند روز قبل معروف برانڈ کے لئے فوٹوکروایا اس کے علاوہ ڈائریکٹر جاوید یوسف نے دو ویڈیوز اور ایک ویب ڈرامہ سیریل کے لئے سائن کیا ہے ۔ جن کی ریکارڈنگ ماہ جولائی کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی۔
مسکان اقبال نے شوبز سرگرمیاں دوبارہ شروع کر دیں
بدھ 01 جولائی 2020ء
لاہور(کلچرل رپورٹر)ماڈل و اداکارہ مسکان اقبال نے کورونا کے باعث شوبز سرگرمیاں محدود کردی تھیں مگر اب دوبارہ سے متحرک ہوتے ہوئے ٹی وی ریکارڈنگز، کمرشل سمیت پراجیکٹس میں حصہ لینا شروع کردیا ہے ۔مسکان اقبال نے بتایا کہ کورونا کی وجہ سے زیرتکمیل پراجیکٹس مکمل کروانے کے بعد احتیاطی طور پرگھر تک محدود کرلیا تھا مگر اب دوبارہ سے کام شروع کردیا ہے ۔ چند روز قبل معروف برانڈ کے لئے فوٹوکروایا اس کے علاوہ ڈائریکٹر جاوید یوسف نے دو ویڈیوز اور ایک ویب ڈرامہ سیریل کے لئے سائن کیا ہے ۔ جن کی ریکارڈنگ ماہ جولائی کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں بدھ 01 جولائی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں