ممبئی (شوبز ڈیسک) اداکارہ کترینہ کیف نے سلمان خان کو ’’بہترین دوست‘‘ قرار دیدیا۔ اداکارہ کے مطابق سلمان سب سے اچھے دوست ہیں اورہمیشہ رہیں گے۔مایوسی کے عالم میں سلمان نے سپورٹ کیا۔