کیٹو (صباح نیوز)ایکواڈور میں ہنگا ئی کیخلاف گز شتہ روز بھی احتجاجی مظاہرے جاری رہے جس کے دوران مظاہرین نے احتجاج کر تے ہو ئے تو ڑ پھو ڑ بھی کی جبکہ مظاہرین کی پو لیس فورسز کے ساتھ جھڑپیں بھی ہو ئیں ۔ایکوا ڈور کے صدر لینن مورینو نے ملک کے دارالحکومت کیٹو میں حکومت کے خلاف احتجاج کو دیکھتے ہوئے دوبارہ کرفیو لگانے اور فوج تعینات کرنے کا حکم د یدیا ۔مورینو نے ٹوئٹ کر تے ہوئے کے کہا کہاس دوران پولیس کسی بھی تشدد کے خلاف کارروائی کر سکے گی۔