کراچی(سٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے 3 روز کیلئے کراچی میں موبائل فون سروس بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ،کراچی میں آٹھ ، نواوردس محرم الحرام کو صبح سات بجے سے رات بارہ بجے تک موبائل فون سروس بند رکھی جائیگی ۔