مکرمی ! ایم کیو ایم کی ناقص حکمت عملی اورغلط حکمرانی کے باعث شہر قائد میں جان لیوا ،موذی امراض HIV ایڈزاور ہیپاٹائٹس کا راج ہے،جس کے باعث شہر قائد کے لاکھوں مہاجروں ودیگر افراد کودکھ درد اور ہلاکتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، صحت کی وزرات کئی مرتبہ ایم کیو ایم پاس رہی بجائے ان امراض کے کم ہو نے کے بجائے لاکھوں مریضوں کا اضافہ ایم کیو ایم کی صحت پالیسی کی ناکامی کا ثبوت ہے بحیثیت ہم ایک قوم ایسے موڑ پر کھڑ ے ہیں اگر اب بھی ہم نے درست فیصلے نہیں کئے تو ہیپاٹا ئٹس سے بننے والا کینسر کے خاتمے کا موقعہ ہاتھ سے گنوا دیں گے۔ (عالم علی ‘کراچی)