کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں کامیڈین ذاکر مستانہ بھی لٹ گئے ۔ ذرائع کے مطابق نارتھ کراچی الیون اے سیکٹر میں مسلح افراد کامیڈین سے نقدی ،موبائل اورگاڑی کی چابی چھین کرلے گئے ۔پولیس کے مطابق ڈاکوئوں کی گرفتاری کی کوشش کی جارہی ہے ۔