کراچی( سٹاف ر پورٹر) کراچی کے تاجر رہنمائفکس ٹیکس کے نفاذ ، استعمال شدہ گاڑیوں اورموبائل فون پر ڈیوٹی اور دیگرمعاملات پر بات چیت کے لیے چیئرمین ایف بی آر سے آج اسلام آباد میں ملاقات کریں گے ۔تاجر رہنما شرجیل گوپلانی نے کہا کہ کراچی کی تاجر برادری بات چیت کے ذریعے سے ہی تمام مسائل کا حل چاہتی ہے ، ملکی ترقی کے لیے کاروباری سرگرمیوں کا بہتر ہونا ضروری ہے ۔ملاقات میں آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے چیئرمین شرجیل گوپلانی ،کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان، جنرل سیکرٹری سلیم میمن ، سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل پراچہ اور دیگر تاجر رہنمابھی موجود ہوں گے ۔
کراچی کے تاجر آج اسلام آباد میں شبرزیدی سے ملاقات کریں گے
پیر 05 اگست 2019ء
کراچی( سٹاف ر پورٹر) کراچی کے تاجر رہنمائفکس ٹیکس کے نفاذ ، استعمال شدہ گاڑیوں اورموبائل فون پر ڈیوٹی اور دیگرمعاملات پر بات چیت کے لیے چیئرمین ایف بی آر سے آج اسلام آباد میں ملاقات کریں گے ۔تاجر رہنما شرجیل گوپلانی نے کہا کہ کراچی کی تاجر برادری بات چیت کے ذریعے سے ہی تمام مسائل کا حل چاہتی ہے ، ملکی ترقی کے لیے کاروباری سرگرمیوں کا بہتر ہونا ضروری ہے ۔ملاقات میں آل سٹی تاجر اتحاد ایسوسی ایشن کے چیئرمین شرجیل گوپلانی ،کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان، جنرل سیکرٹری سلیم میمن ، سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل پراچہ اور دیگر تاجر رہنمابھی موجود ہوں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 05 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں