کراچی، پشاور (92 نیوز رپورٹ، نیوز ایجنسیاں ) نارتھ کراچی میں گاڑی اور رکشے میں ٹکر کے بعد دونوں میں آگ بھڑک اٹھی،خاتون اوربچوں سمیت 6افرادزندگی کی بازی ہارگئے ،جاں بحق ہونے والوں میں میاں بیوی اوربچے شامل ہیں،حادثے میں زخمی 4افرادکوعباسی شہیدہسپتال منتقل کردیاگیا، بتایا گیا ہے کہ رکشہ یا گاڑی میں پٹرول رکھا ہوا تھا۔ گاڑی میں سوار متا پشاور میں تھانہ خزانہ پولیس سٹیشن کی حدود میں چارسدہ روڈ پر سی این جی فلنگ سٹیشن میں گیس سلنڈرھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ماں بیٹی جاں بحق جبکہ 2 افرادزخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق سٹیشن میں موٹرکارمیں سی این جی بھرنے کے دوران اچانک دھماکہ ہواجس کے نتیجے میں موٹرکارمیں سوارماں بیٹی جاں بحق اور2 افراد شدید زخمی ہوگئے جبکہ دھماکے سے موٹرکارمکمل طورپرتباہ ہوگئی، ریسکیو ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ گجرات میں گھرمیں سلنڈردھماکے میں ایک ہی خاندان کے 8افرادزخمی ہوگئے ،ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوں میں 5مرداور3خواتین شامل ہیں۔
کراچی:گاڑی اور رکشہ میں تصادم،6افرادزندہ جل گئے
هفته 11 جنوری 2020ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 11 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں