لندن (سپورٹس ڈیسک) کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کیریئر کا 750 واں گول سکور کیا جب یووینٹس نے ڈائنامو کیو کے خلاف 3-0 کی باآسانی کامیابی حاصل کی تھی۔یاد رہے کہ رونالڈو نے ریال میڈرڈ کیلئے 450، مانچسٹر یونائیٹڈ کیلئے 118، پرتگال کیلئے 102، یووینٹس کیلئے 75 اور سپوٹنگ لزبن کیلئے 5 گول کئے ہیں۔