روم(سپورٹس ڈیسک) ریال میڈرڈ فٹ بال کلب کے سابق صدر کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ۔ریال میڈرڈ فٹ بال کلب کے سابق صدر لورینزو سانز Lorenzo Sanz کرونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ۔ سپینش فٹ بال کلب کے سابق صدر کی عمر 76 برس تھی، وہ کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد سے ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔سانز 1995ء سے 2000ء تک کلب کے صدر رہے ۔