اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹر احمد شہزا د نے کہا ہے کہ تنہائی اختیار کر کے اﷲ سے رجوع کریں۔قومی کرکٹر احمد شہزاد نے کرونا وائرس سے متعلق نے کہاکہ اس مشکل وقت میں دنیا سے تنہائی اختیار کر کے اﷲ تعالیٰ سے رجوع کریں، ساتھ ہی اﷲ سے مدد اور گناہوں کی معافی بھی مانگی جائے ۔