لاہور(خبرنگارخصوصی) تاجروں کے لئے ٹیکس ادا کرنے کا طریقہ کا ر آسان بنانے کے لئے ایف بی آر کی طرف سے قائم کردہ کمیٹی کا اجلاس23 اگست کو ہوگا ،اس اجلاس میں تاجروں کے مسائل کے حل کے لئے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔