لاہور(پ ر ) پاکستان تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما ند یم شا کر نے کہا ہے کہ کشمیر بنے کا پاکستان نعرہ جلد حقیقت بن جائے گا،پاکستان معا شی طورپر دنیا میں جلد اپنا کھو یا ہو ا مقام دو بارہ حا صل کر لے گا۔مو لانا فضل الرحمن کی احتجاج کی حسر ت ان کے دل میں ہی دم تو ڑ جائے گی، حکومت تر قی کے را ستے پر چل نکلی ہے ۔موجودہ نہیں بلکہ سابقہ حکومت نے کشمیر کے مسئلے کو پس پشت ڈالا گیا۔وزیر اعظم عمران خان نے جس طرح دنیا بھر میں کشمیر کے مسئلے کو اجاگر کیا اس سے بھارت میں ہلچل مچی ہوئی ہے ۔