میری لینڈ (ویب ڈیسک)ہالی ووڈ فلم ہیری پوٹر کی دیوانی استانی نے اپنے طالبعلموں کیلئے کلاس کو میجک ورلڈ میں تبدیل کردیا ہے۔امریکی ریاست میری لینڈ سے تعلق رکھنے والی ہیری پوٹر کی دیوانی استانی نے اپنے طالبعلموں کیلئے کلاس کو مکمل طور پر ہالی ووڈ فلم ہیری پوٹر کی تھیم میں تبدیل کردیا۔استانی نے اپنے لئے بھی ہیری پوٹر کا کاسٹیوم تیار کیا جبکہ جادوئی چھڑی سے لیکچر کیلئے پراجیکٹ چلانے کے انتظامات بھی کیے۔انہوں نے اپنی کلاس کو ہیری پوٹر تھیم میں تبدیل کرنے کیلئے کئی ہفتوں تک انتھک محنت کی اور اْسے جادوئی دنیا میں تبدیل کر ڈالا جہاں طالبعلم نہ صرف خوشی خوشی آتے ہیں بلکہ میجک ورلڈ میں بیٹھ کر اپنی ٹیچر کے لیکچرز کو بھی خوب انجوائے کرتے ہیں۔
کلاس روم میجک ورلڈ میں تبدیل
هفته 14 ستمبر 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 14 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں