کراچی(این این آئی)پاکستان سٹاک ایکس چینج نے کلائمیکس انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ کی ایکس چینج سے رضاکارانہ ڈی لسٹنگ کی منظورری دیدی ہے ۔ کمپنی 19 فروری2019 سے ایکس چینج سے باہر ہوجائے گی۔سٹاک مارکیٹ میں کلائمیکس انجینئرنگ کے حصص یافتگان کو کمپنی کے سپانسر کی جانب سے 100روپے فی حصص واپس خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے ، شیئرہولڈرز اس موقع سے 7جنوری 2020 تک فائدہ حاصل کرسکیں گے ۔