ممبئی (شوبز ڈیسک) اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ جب بھی موقع ملا سلمان خان کیساتھ کام کرونگی۔ میڈیا سے بات کرتے انہوں نے ہوئے کہا کہ سلمان بہترین دوستوں میں شامل ہیں اور ہمیشہ سے انکے ساتھ کام کرنیکی خواہش مند رہیں ہیں ۔ یاد رہے کہ اداکارہ آجکل فلم ’’مانیکرنیکا۔ کوئین آف جھانسی‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔