لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئی نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ میں فیکلٹی ممبران کی بھرتی کیلئے سلیکشن بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ چیئرمین پی کے ایل آئی اس بورڈ کے سربراہ ہوں گے ۔سلیکشن بورڈ تمام فیکلٹی کے ڈاکٹروں کی بھرتیوں کے انٹرویو کرئے گی اور منظوری کے لیے بھجوائے گا۔