اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے ملکی معیشت کو حوصلہ افزا قرار دیا۔حماد اظہر نے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف ٹیم نے کہا کہ مالی اور بیرونی شعبے کی نمو اچھی ہے ، آمدنی میں اضافے کو متاثر کن قرار دیا گیا ہے ۔