کوئٹہ(آن لائن)سانحہ ہزارگنجی میں زخمی ہونے والے ایف سی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے شہید ہونے والوں کی تعداد 22ہوگئی۔جمعے کے روز ہزار گنجی سبزی فروٹ منڈی میں ہونے والے خود کش حملے میں ایف سی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے خود کش حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 22ہوگئی ۔