لا ہو ر (کر ائم ر پو ر ٹر )شہرمیں چوری وڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں سے لاکھوں روپے ، زیورات، موبائل فون، موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر قیمتی سامان چھین لیا گیا ۔ذرا ئع کے مطابق سندر کے علاقہ میں ڈاکووں نے نصیر کے گھر سے 6لاکھ10ہزار کی نقدی،طلائی زیورات اور دیگر سامان،ڈیفنس میں ڈاکووں نے ہارون کے گھر سے 4لاکھ45ہزار کی نقدی ،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان۔شالیمار میں ڈاکووں نے آصف کے گھر سے 1لاکھ 90 ہز ار کی نقدی ،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان بادامی باغ کے علاقہ میں ڈاکووں نے محمود کے گھر سے 2 لاکھ 15ہز ار کی نقد ی ،طلا ئی زیورات اور دیگر سامان، اچھرہ میں ڈاکووں نے ممتاز کے گھر سے 1لاکھ، زیورات اور دیگر سامان لوٹ لیا۔ساندہ میں ڈاکووں نے حیدر سے 78ہزار کی نقد ی اور دیگر سامان۔مزنگ کے علاقہ میں ڈاکووں نے فیصل کی فیملی سے 65ہزار کی نقد ی اور دیگر سامان، سند ر کے علا قوں میں ایک ہی دن 3ڈکیتی کی وا ردا تو ں میں ڈا کو اہل خا نہ کو یر غما ل بنا کرلا کھو ں روپے ما لیت کا ساما ن لو ٹ کر لے گئے بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں ڈاکووں نے وقار کی فیملی سے 50ہزارکی نقد ی زیورات اور دیگر سامان چھین لیا۔جبکہ سمن آباد اور ہربنس پورہ سے گاڑیاں اور نشتر کالونی۔نواں کوٹ سے موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔